بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.9°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

RAIN

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور

« مزید پڑھیں

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سےبوندا باندی،ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب

« مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو

« مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھاربارش، مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد گوادر،پسنی،جیو نی ،کوئٹہ ،چمن اور کوئٹہ ژوب شاہراہ کےمختلف مقامات پر شدید بارش ہوئی اس

« مزید پڑھیں

’کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے‘

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم نے جنوبی بلوچستان میں اچھی بارش

« مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سسٹم داخل ، کراچی میں کل سے بارش کا امکان

بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، کوہلو،

« مزید پڑھیں