بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 41.9°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447
نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت، آج پہنچیں گے

نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت، آج پہنچیں گے

Tuesday, 2 June, 2026

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نواز شریف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نواز شریف آج گلگت بلتستان جائيں گے۔انہوں نے بتایا کہ نواز شریف الیکشن سےمتعلق پارٹی انتظامات کاجائزہ لیں گے، اس کے علاوہ وہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں