

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے معاملے پر پہلا آپشن سفارتکاری ہے۔ ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو ایران کے خلاف فوجی طاقت

نیودہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی سیکیورٹی علاقے میں واقع اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہی جس سے مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سیکیورٹی خدشات اس وقت بڑھ گئے

مدینہ منورہ :سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء میں حاضری دی، جہاں انہوں نے نوافل ادا کیے اور امتِ مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ولی عہد
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی اہم گفتگو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت اہل فلسطین کیلئے ہے ۔

اسلام آباد: امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بی ایل اے کی دہشت گرد حکمتِ عملی اور سرحد پار روابط کو بے نقاب کر دیا۔ بی ایل اے دہشتگردی کی بدلتی نوعیت کے اس تشویشناک مرحلے کی جھلک پیش کرتا

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں تینوں قونصل جنرلز نے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا۔ یہ د بھارت کے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی آئی او جے کے) کے

ریاض: سعودی پرو لیگ میں النصر کے ایک اہم میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی عدم موجودگی کے بعد شائقین نے انوکھے اور مزاحیہ انداز میں اسٹار فٹبالر کو چھیڑنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر’لاپتہ شخص‘ کا پوسٹر وائرل ہو رہا

ریاض: سعودی عرب نے ملک میں لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑ کا بہتر انتظام کرنا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ماحولیات، پانی اور

اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دیا جائے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر

ئی دہلی :سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے۔ ناصر حسین نے کہا کہ اگر بنگلا دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی کیا کرتا؟