بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 41.9°C
Tuesday, 09 June 2026 | پاکستان: 24 ذوالحجۃ 1447
گیارہ سالہ معصوم بچی کا اغواء سندھ حکومت کی ناکامی، محمد اعجاز خان

گیارہ سالہ معصوم بچی کا اغواء سندھ حکومت کی ناکامی، محمد اعجاز خان

Friday, 22 May, 2026

سوات،سیکرٹری جنرل جے یو آئی سوات محمد اعجاز خان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گیارہ سالہ معصوم بچی کا اغواء سندھ حکومت اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔معصوم بچوں کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، مگر افسوس کہ آئے روز ایسے واقعات عوام میں خوف و بے چینی پیدا کر رہے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بچی کو فوری بازیاب کرکے ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس ظلم کا شکار نہ ہو

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں