بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ

Friday, 3 January, 2025

دس سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ ہوا، حملے میں عرفان شریف شدید زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق دو افراد نے منصوبہ کے تحت عرفان شریف پر حملہ کیا۔ عرفان شریف پر کین سے بنائے گئے ہتھیار سے کیا گیا۔عرفان شریف کی گردن اور چہرے کے شدید چوٹیں آئیں، عرفان شریف حملے میں محفوظ رہے، لیکن وہ شدید نگہداشت میں ہیں۔عرفان شریف کو گزشتہ ہفتے دس سارہ شریف قتل کیس میں چالیس سال سزا سنائی گئی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں