بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 3 افراد زخمی

Wednesday, 5 March, 2025

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقیجوائنٹ روڈ پر گیرج کلینر محمد عمران کے سرکاری گھر میں گیس لیکیج کے باعث اس وقت دھماکا ہوا جب اہلِ خانہ سو رہے تھے۔دھماکے کے باعث گھر کی چھت گر گئی اور دیواروں کو شدید نقصان پہنچا جس کے باعث گھر میں موجود 1 خاتوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد اہلِ محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو ریسکیو کر کے ایمبولینس کے ذریعے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں