بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.1°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ عمران خان کی آڈیو لیک پر ریحام کا ردعمل

Sunday, 21 May, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کیساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنز یہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات کررہے ہیں ؟ گذشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مورواٹرز کیساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی ۔عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا اور کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزرہاہے مجھے گولیاں ماری گئیں ،تاریخ کا بدترین ریاستی جبرہم پر ہورہا ہے ،میری حکومت کی معاشی کارکردگی گذشتہ سترہ سالوں میں سب سے بہترین تھی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں