بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹنے کے بعد جل گیا ، 3 افراد جاں بحق ، لرزہ خیز واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں

Sunday, 9 July, 2023

بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر علاقہ بسول کے قریب ڈیزل سے بھراٹرک اُلٹ گیا۔ٹرک میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹریک سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں