بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی

Monday, 5 August, 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔پیر کو چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے لئے ایڈوائزری میں وقار یونس کو بطور ایڈوائزر ٹو چیئرمین متعارف کرایا گیا ہے۔پی سی بی نے گزشتہ دنوں ایڈوائزر ٹو چیئرمین کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا تھا۔اشتہار میں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں