بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا

Friday, 18 August, 2023

دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 19 رنز سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 155رنز بنائے، ٹم سیفرٹ 55 اور کول میکونچی 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔متحدہ عرب امارات آخری اوور میں 136رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اریانش شرما نے 60 رنز کی اننگز کھیلی۔دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم کے جے ٹم ساؤتھی نے 25 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ سینٹنر اورجمی نیشم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں