بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

پنڈی، آسٹریلیا جنوبی افریقہ میچ بارش کے باعث منسوخ

Tuesday, 25 February, 2025

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ٹاکرا نہ ہوسکا۔ گروپ بی کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث کھیل مکمن نہ رہا جبکہ میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ دونوں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے اب تین تین پوائنٹس ہوچکے ہیں جہاں جنوبی افریقہ بہتر رن اوسط کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر اثرات کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں