بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، بجٹ پر بحث ہو گی

Monday, 24 June, 2024

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث مکمل کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر 20 جون کو بحث کا آغاز ہوا تھا، سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 25 اور 26 جون کو بجٹ کے مطالبات زر کی منظوری لی جائے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں