بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

وہاڑی کار حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق ،خاتون زخمی

Wednesday, 16 October, 2024

وہاڑی کے نواحی علاقے لاڈون کے قریب کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئیں۔تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کار میں سوار اہل خانہ لاہور سے ہاشل پور واپس آرہے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی دیوار سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں