بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج تھرکا ایک روزہ دورہ کریں گے

Monday, 10 October, 2022

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورہ پر تھر پہنچیں گے وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جاےگی.وزیر اعظم تھر کول پراجیکٹ میں کام کرنے والی خواتین ڈمپر ڈرائیورز سے ملاقات کرینگے.علاوہ ازیں وزیر اعظم تھر انرجی لمیٹڈ کے کنٹرول روم کا دورہ کریں گے , تھر کول مائنز کے فیز ٢ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں