بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.2°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

Thursday, 8 February, 2024

لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاو ¿ن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔اس موقع پر چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔اس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی این اے 128 لاہور میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں