بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

میانوالی ، تھانہ کالا باغ کے سامنے لاری اڈا 9 دوکانوں کوچور لوٹ کر لے گئے

Sunday, 30 October, 2022

کالاباغ شہر مکمل طور پر چوروں کے حوالے رات بھر چوروں نے تھانہ کالا باغ کے سامنے لاری اڈا 9 دوکانوں کو آزادانہ ماحول میں لوٹتے رہے پولیس کے کان میں جوں تک نہ رینگی کالاباغ تھانہ کی دیوار کے سامنے لاری اڈہ کی دکانوں پر چوروں کا آزادانہ کھیل غریب دکاندار لوٹ گئے چور تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے دکان داروں میں خوف و ہراس اس بڑی واردات کے بعد پولیس پر کئی سوالات اٹھنے لگے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں