بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

ملکی و بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

Monday, 5 May, 2025

پاکستان اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 6 ہزار 687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 75 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 316 ڈالر ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں