بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا

Sunday, 2 April, 2023

فیصل آباد: فیصل آباد میں مقدمے کااندراج نہ ہونے پر ماں نے بیٹیوں کے ہمراہ احتجاج کیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے احتجاجاً خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا ، احتجاج وڈیویو وائر ہونے پر پولیس نے سترہ افراد کیخلاف مقدمہ درج اور تین کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے سڑک پر خود کو نیم برہنہ کرنیوالی خاتون کا الزام ہے کہ گذشتہ رات اس کے رشتے داروں نے اس اور اس کی دوبیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس کا کال کرکے ملزمان کو پکڑوایا تھا لیکن آض جب وہ تھانے پہنچی تو پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا۔خاتون کے احتجاج کی ویڈیو سامنے انے پر سی پی او کے حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین نامزد ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں