بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.9°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی

Sunday, 3 November, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔ادھر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی وجہ سے مہنگائی میں کمی آئی ہے۔ مرکز اور پنجاب میں اچھا کام ہو رہا ہے، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں