بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

مانچسٹر، قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر ایک شخص گرفتار

Sunday, 2 February, 2025

برطانوی شہر مانچسٹر سٹی سنٹر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے قرآن پاک کی کچھ روز قبل بے حرمتی کی اور اب اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔پولیس کے مطابق ملزم نے The Glade of Light وکٹوریہ اسٹیشن کے قریب قرآن مجید کی بے حرمتی کی تھی، ویڈیو میں ایک شخص کو ملزم کے قریب جاکر پاک کتاب چھیننے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے فی الحال تفتیش کی جارہی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں