بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی

Sunday, 1 September, 2024

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کو رہا کرا لیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے رشتہ دار بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نے اہم کردار ادا کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے3 رشتہ داروں کی رہائی غیرمشروط اور محفوظ انداز میں عمل میں آئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں