بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

لودھراں ، بس اور وین میں تصادم ، ایک طالبہ جاں بحق ،4 طالبات زخمی

Wednesday, 13 November, 2024

لودھراں کے علاقے آدم واہن کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین میں سوار ایک طالبہ جاں بحق اور 4 طالبات زخمی ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والی طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طالبات لودھراں سے بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی جا رہی تھیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں