بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.1°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقریر اور بیانات نشرکرنے پرپابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

Thursday, 9 March, 2023

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پرپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا اور کیس کی سماعت 13 مارچ کو ملتوی کردی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں