بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم

Saturday, 13 May, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کینٹ میں شرپسندوں نے فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں قانون کے مطابق سزائیں دلوانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں سرگرم ہو گئیں۔لاہور میں جناح ہاؤس، شہداء کی تصاویر کی پامالی اور فوجی دفاتر کو بھی ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنایا گیا۔چند شرپسند سیاسی قائدین کے اشاروں پر فوجی دفاتر پر حملہ کر کے وہاں پر موجود سامان جلایا گیا۔شرپسندوں نے حملے میں دفاتر کی دَر و دیوار کو گرایا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں