بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

فرانس میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، حملہ آور گرفتار

Sunday, 15 December, 2024

فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار اور 2 تارکین وطن شامل ہیں۔حملہ آور نے خود کو پولیس کے حوالیکردیا، ملزم نے 5 افراد کو مارنے کا بھی اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے حملہ آور کی گاڑی سے مزید تین ہتھیار برآمد کرلیے ہیں اس حوالے سے فرانسیسی وزارت داخلہ کا بیان سامنے نہیں آسکا۔ڈنکرک کے میئر کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، اس حوالے سے مزید جانچ جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں