بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

عمران خان پرحملہ ،احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مقدمات درج

Saturday, 5 November, 2022

عمران خان پرحملہ ،احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مقدمات درج کر لیا گیا پولیس کی مدعیت میں 24 نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں میں علی احمد اعوان ، عامر محمود کیانی ، واصف قیوم سمیت چودھری شعیب شامل ہیں ملزمان نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ملزمان نے پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر ڈنڈوں سوٹوں پتھروں سے حملہ کیا ملزمان کے پتھراو سے نو ایف سی پانچ پولیس ملازمین زخمی ہوئے پولیس نے تیس افراد کو گرفتار کر رکھا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں