بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.8°C
Thursday, 11 June 2026 | پاکستان: 26 ذوالحجۃ 1447

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر دفاع

Wednesday, 8 February, 2023

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے، کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری دینا اور اس بزدل شخص میں جو چوہے کی طرح گھر میں چھپ کے بیٹھا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 مہینے سے پلستر نہیں اتار رہا، ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح گھر میں نظر بند یعنی آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں