بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Wednesday, 10 June 2026 | پاکستان: 26 ذوالحجۃ 1447

علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے

Thursday, 9 November, 2023

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے ۔ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے ۔حکیم الامت کالقب پانیوالے علامہ محمد اقبل نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیداکیا۔ قوم کوبیداری کا سبق دیا۔علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یک جہتی کا پیغام دیا ۔یوم اقبال کے حوالے سے آج ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں