بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Sunday, 7 May, 2023

واشنگٹن : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے ۔2.76 ڈالر اضافے کے بعد امریکی ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 71.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 2.91 ڈالراضافے کے بعد 75.41 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشت کے سبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں