بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

صوابی: 14 سواریاں لے جانے والا رکشہ نہر میں گرگیا

Monday, 7 April, 2025

صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں رکشہ گر گیا، جس میں سوار 14 افراد نہر میں ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نہر میں ڈوبنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق 2 خواتین اور 1 بچے کی لاش نہر سے نکالی گئی جبکہ 9 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ دیگر 2 افراد کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں