بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

شمالی وزیرستان میں 30 جون کو کرفیو نافذ، مین شاہراہیں بند

Sunday, 29 June, 2025

خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں 30 جون 2025 کو کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے بتایا کہ کرفیو کا نفاذ صبح 5 بجے سے لیکر شام 7 بجے تک جاری رہے گا، کرفیو کے دوران تمام شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گے۔
محمد یوسف کریم کا مزید کہنا تھا کہ کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جب کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ مقررہ کردہ وقت کے مطابق اپنے گھروں میں رہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں