بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں، بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں: حمزہ عباسی

Sunday, 19 March, 2023

ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اُن کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ٹورانٹو میں جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنےکا کوئی ارادہ نہیں، کیونکہ پارلیمنٹ میں جانےکے لیے بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ جس ملک میں بھی جاتے ہیں، اُنہیں شائقین کی جانب سے خوب پزیرائی ملتی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں