بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

سندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں ، مراد علی شاہ

Sunday, 11 August, 2024

اقلیتوں کے قومی دن پر وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اقلیتی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں کی سر زمین ہے، یہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ نے زندگی کے ہر شعبے میں اقلیتوں کو بھرپور نمائندگی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا بھرپور کردار رہا ہے۔ مراد علی شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں اقلیت اور اکثریت میں کوئی فرق نہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں