بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

حکومت میں مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں،شاہد خاقان عباسی

Thursday, 20 March, 2025

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ماضی کی ناکام حکومت کی طرح یہ حکومت بھی پرانی غلطیاں دہرا رہی ہے، حکومت میں صلاحیت نہیں مسائل کو حل کر سکے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب تک حکومت بلوچستان کے لوگوں کی محرومی دور نہیں کرے گی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جب تک ان معاملات کی تہہ تک نہیں جائیں گے یہ ٹھیک نہیں ہونگے، ماضی میں جو غلطی ہوئی اس کو دہرانا نہیں چاہئے، اپوزیشن جماعت کا مطالبہ تھا تو پیرول پر بانی پی ٹی کو لے جاتے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم نے ہمارے ساتھ الحاق کیا، سب مل کر ملک کی مشکلات دور کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں