بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

حکومت سن لے لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا، ہم طالبات سے نہیں ہٹیں گے ، حافظ نعیم

Friday, 9 August, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم سن لے اب لولی پاپ والا کام نہیں ہوگا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی تحریری معاہدہ اور ریلیف کا اعلان کیا جائے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہم اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں