بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئر پرسن منتخب

Wednesday, 26 June, 2024

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں، حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل جاری ہے، آج 6 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کیے گئے، حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اہم کمیٹیوں کی سربراہی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں، حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں