بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.1°C
Wednesday, 10 June 2026 | پاکستان: 25 ذوالحجۃ 1447

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن ہوگا: جوبائیڈن

Thursday, 16 January, 2025

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن قائم ہوگا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ امریکی سفارتکاری اور محنت کا نتیجہ ہے، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے باعث حماس کو جنگ بندی پر مجبور کیا۔جوبائیڈن نے کہا کہ مئی میں پیش کئے گئے جنگ بندی معاہدے کو درست سمت میں آگے بڑھایا، جنگ بندی اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک مذاکرات جاری رہیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں