بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

جیکب آباد: 3 بچے نالے میں گرگئے، 2 جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

Saturday, 5 April, 2025

سندھ کے ضلع جیکب آباد میں حق باہو مولا کے علاقے میں 3 بچے نالے میں گر گئے، جن میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے تینوں بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا، 12سال کا خدا بخش اور 16 سال کا ضامن گوپانگ اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ایک بچہ تشویشناک حالت میں لاڑکانہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں