بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.5°C
Wednesday, 10 June 2026 | پاکستان: 26 ذوالحجۃ 1447

تنویر ملک کو ڈی پی او کوٹ ادو تعینات کردیا گیا

Wednesday, 14 December, 2022

پپلاں ضلع میانوالی سےتعلق رکھنے والےتنویر ملک کو ڈی پی او کوٹ ادو تعینات کردیا گیا۔اس سے پہلے وہ ڈی ایس پی موسیٰ خیل، ڈی ایس پی صدر اور ایس پی پٹرولنگ پولیس بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکےہیں۔تنویر ملک محکمہ پولیس کے نہایت تجربہ کار آفیسر تسلیم کیے جاتے ہیں اور پنجاب بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چھکے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں