بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں

Friday, 2 February, 2024

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں ، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر کے باعث 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں اور زیر علاج تھیں جب کہ آج صبح ان کا انتقال ہوگیا۔اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کی ٹیم نے ان کے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں