بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

باصلاحیت عرب فنکار نے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنا کر سبکو حیران کردیا

Sunday, 18 June, 2023

مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت فنکار فواد کیدبانی نے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بناکر اپنی شاندار مہارت کامظاہرہ کرتے ہوئے سب کے دل موہ لیے ۔چھوٹے کینوس کا استعمال کرتے ہوئے ، کیدبانی اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے جوہر اور خوبصورتی کو حاصل کرنے میں کامیا ب ہوئے ۔ماہر فنکار نے پتھروں کو تراشنے کیلئے مائیکر وسکوپک لینز ، اور دیگر سامان کا استعمال کیا ہے ، لیکن چاول یا دانہ پر پینٹنگ کیلئے داڑی کے بال یا بھنوﺅں کو بطور برش استعمال کیاہے ۔ اس کے علاوہ مختلف دیگر چیزوں جیسے مونگ پھلی کے چھلکے ، چینی کے دانے ، پنسل کی نوک ، دال ، انسانی ناخن اور دیگر چھوٹی اشیاءپر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں