بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

Sunday, 10 September, 2023

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہونگی ، میچ کے دوران 60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گذشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کیلئے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزروڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیاہے، اگر پاکستان اور بھارت کا میچ اتوار کو نہیں ہوتا تو اگلے روز مکمل کیاجائیگا ، قبل ازیں گراﺅنڈ سٹاف نے حوالے سے بتایا ہے کہ پچ اور آﺅٹ سرکل کو مکمل طورپر کور کردیاگیا ہے ، جبکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نے کل 60 فیصد تک پارش کی پیشگوئی کررکھی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں