بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.1°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

اٹک گروپ آف کمپنیز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں 10 کروڑ 73.9 لاکھ روپے کا عطیہ

Sunday, 30 October, 2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گروپ چیف ایگزیکٹیو اٹک گروپ آف کمپنیز، شعیب انور ملک نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات. کی اور متاثرین سیلاب کے لیئے خطیر رقم کا چیک پیش کیا ملاقات میں شعیب انور ملک نے وزیرِ اعظم کو اٹک گروپ کی تمام کمپنیوں کی طرف سے 10 کروڑ کا چیک پیش کیا. اسکے علاوہ اٹک گروپ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ، 73.9 لاکھ کا چیک بھی پیش کیا. یہ رقوم وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سیلاب زدگان کیلئے مدد کی اپیل پر اٹک گروپ کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے پیش کئے گئے.

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں