بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.9°C
Wednesday, 10 June 2026 | پاکستان: 25 ذوالحجۃ 1447

انسداد دہشتگردی عدالت؛ ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

Friday, 1 September, 2023

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل کرلیے جب کہ 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت رگدی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کرلیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں