بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.9°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا

Saturday, 3 May, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا، وہ یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کرانے کے دعوے سے پھر گئے۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے وضاحتی بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے یہ بات طنزیہ انداز میں کی تھی، ان کا وہ مطلب ہرگز نہیں تھا جو لیا گیا۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ وہ یوکرین جنگ کا حل نکالنا چاہتے ہیں اور انہیں کامیابی کی امید ہے۔ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران بار بار یہ دعوی کیا تھا کہ وہ صدر بنتے ہیں ہی روس یوکرین جنگ ختم کروا دیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں