بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.9°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

اصلاحاتی ایجنڈا، ایف بی آر وعالمی بینک کا تعاون پر اتفاق

Friday, 21 July, 2023

اسلام آباد: ایف بی آر اور عالمی بینک کے درمیان اصلاحاتی ایجنڈے کے لیے تعاون پر اتفاق ہو گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیواور عالمی بینک کے درمیان پاکستان ریزز ریونیو منصوبے کے تحت اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہسین اور چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے درمیان آئی ٹی انفرا اسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور ایف بی آر کی آٹو میشن پر توجہ مرکوز رکھنے اور اہداف کی بروقت تکمیل پربھی اتفاق کیاگیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں