بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

احتجاج کیلئے عمران خان کی فائنل کال کا انتظار ہے ، بیرسٹر سیف

Wednesday, 13 November, 2024

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے بانء پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور خود احتجاج کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماں کی گرفتاری حکومت کی حواس باختگی ظاہر کرتی ہے۔مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آ پہنچا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں