بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

اتحادی حکومت ہوس اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کی اندھی غلام بن گئی ، لیاقت بلوچ

Wednesday, 30 October, 2024

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر لیاقت بلوچ نے کہا کہ اتحادی حکومت ہوسِ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کی اندھی غلام بن گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت ضد، انا، مفادات کو ترک کرے، حکومتی آئینی ترمیم جمہوریت، عدلیہ اور بنیادی حقوق سے کھلواڑ ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے خلاف ہے، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے واقعات تشویش ناک ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں