بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.4°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

Sunday, 3 November, 2024

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔حکومت پنجاب نیالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور کھڑکی دروازے بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں