بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا: صدر مملکت

Friday, 18 November, 2022

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے بات کی۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔

عارف علوی نے دوستوں سے گفتگو میں کہا کہ میرے پاس وزیراعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں لہٰذا مملکت کے معاملات میں کبھی رخنہ نہیں ڈالا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں